TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3674 · Explanation of Drinks

Sahih MuslimHadith 3674

حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ سَمِعْتُ عَطَائَ بْنَ أَبِي رَبَاحٍ حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُخْلَطَ الزَّبِيبُ وَالتَّمْرُ وَالْبُسْرُ وَالتَّمْرُ

شیبان بن فروخ، جریر بن حازم، عطاء بن ابی رباح، حضرت جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ کشمش اور کھجور کو یا کچی اور پکی کھجوروں کو ملا کر (پانی میں بھگویا جائے)۔

Messenger (may peace upon him) prohibited the mixing of grapes and fresh dates, and dry dates and Jabir b. 'Abdullah al-Ansari reported that Allah's fresh dates.

Permalink

See the full chapter: کجھور اور کشمش کو ملا کر نبیذ بنانے کی کراہت کے بیان میں