TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3737 · Explanation of Drinks

Sahih MuslimHadith 3737

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فِي الدُّنْيَا فَلَمْ يَتُبْ مِنْهَا حُرِمَهَا فِي الْآخِرَةِ فَلَمْ يُسْقَهَا قِيلَ لِمَالِکٍ رَفَعَهُ قَالَ نَعَمْ

عبداللہ بن مسلمہ بن قعنب، مالک، نافع، ابن عمر، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا کہ جس آدمی نے شراب پی اور اس نے توبہ نہ کی تو وہ آدمی آخرت میں محروم کردیا جائے گا اور وہ اسے نہیں پی سکے گا امام مالک سے پوچھا گیا کہ کیا حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس حدیث کو مرفوعا روایت کیا ہے تو امام مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہاں۔

Ibn 'Umar said: He who drank wine in the world and did not repent would be deprived of it (the pure drink) in the Hereafter. It was said to Malik: Is this hadith Marfu'? He said: Yes.

Permalink

See the full chapter: شراب پینے کے سزا کے بیان میں جبکہ وہ شراب پینے سے توبہ نہ کرے ۔