TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3751 · Explanation of Drinks

Sahih MuslimHadith 3751

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ عَبَّادٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو صَفْوَانَ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ قَالَ ابْنُ الْمُسَيَّبِ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِهِ بِإِيلِيَائَ بِقَدَحَيْنِ مِنْ خَمْرٍ وَلَبَنٍ فَنَظَرَ إِلَيْهِمَا فَأَخَذَ اللَّبَنَ فَقَالَ لَهُ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَام الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي هَدَاکَ لِلْفِطْرَةِ لَوْ أَخَذْتَ الْخَمْرَ غَوَتْ أُمَّتُکَ

محمد بن عبا د، زہیر بن حرب، ابن عباد، ابوصفوان، یونس، زہری، ابن مسیب، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ معراج کی رات بیت المقدس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک شراب اور ایک دودھ کا پیالہ لایا گیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں کی طرف دیکھا اور پھر دودھ کا پیالہ لے لیا حضرت جبرائیل نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں کہ جس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فطرت کی ہدایت عطا فرمائی اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم شراب کا پیالہ لے لیتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت گمراہ ہو جاتی۔

Abu Huraira reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) was presented two cups at Bait al-Maqdis on the night of Heavenly Journey, one containing wine and the other containing milk. He looked at both of them, and be took the one containing milk, whereupon Gabriel (peace be upon him) said: Praise is due to Allah Who guided you to the true nature; had you taken the one containing wine, your Umma would have gone astray.

Permalink

See the full chapter: دودھ پینے کے جواز میں