TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3758 · Explanation of Drinks

Sahih MuslimHadith 3758

حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُسَامَةَ بْنِ الْهَادِ اللَّيْثِيُّ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَکَمِ عَنْ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَکِيمٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ غَطُّوا الْإِنَائَ وَأَوْکُوا السِّقَائَ فَإِنَّ فِي السَّنَةِ لَيْلَةً يَنْزِلُ فِيهَا وَبَائٌ لَا يَمُرُّ بِإِنَائٍ لَيْسَ عَلَيْهِ غِطَائٌ أَوْ سِقَائٍ لَيْسَ عَلَيْهِ وِکَائٌ إِلَّا نَزَلَ فِيهِ مِنْ ذَلِکَ الْوَبَائِ

عمرو ناقد، ہاشم بن قاسم، لیث بن سعد، یزید بن عبداللہ بن اسامہ بن ہادلیثی، یحیی بن سعید، جعفر بن عبداللہ بن حکم، قعقاع بن حکیم، جابر بن عبد اللہ، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ تم اپنے برتنوں کو ڈھانک کے رکھو اور مشکیزوں کا منہ بند کرو کیونکہ سال میں ایک ایسی رات ہوتی ہے کہ جس میں وبا نازل ہوتی ہے اور پھر وہ وبا جو برتن یا مشکیزہ کھلا ہوا ہو اس میں داخل ہو جاتی ہے۔

Jabir b. 'Abdullah reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Cover the vessels and tie the waterskin, for there is a night in a year when pestilence descends, and it does not pass an uncovered vessel or an untied waterskin but some of that pestilence descending into it.

Permalink

See the full chapter: سوتے وقت برتنوں کو ڈھانکنے مشکیزوں کے منہ باندھنے دروازوں کو بند کرنے چراغ بجھانے بچو رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور جانوروں کو مغرب کے بعد باہر نہ نکالنے کے استحباب کے بیان میں