Sahih Muslim — Hadith 3759
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَتْرُکُوا النَّارَ فِي بُيُوتِکُمْ حِينَ تَنَامُونَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد، زہیر بن حرب، سفیان بن عیینہ، زہری، سالم، حضرت سالم رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم اپنے گھروں میں آگ نہ چھوڑا کرو جس وقت کہ تم سو جاؤ۔
Salim, on the authority of his father, reported Allah's Messenger (may peace be upon him) having said: Do not leave the fire burning in your houses when you go to sleep.