Sahih Muslim — Hadith 3763
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَأْکُلُوا بِالشِّمَالِ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَأْکُلُ بِالشِّمَالِ
قتیبہ بن سعید، لیث، محمد بن رمح، لیث، ابوزبیر، جابر بن عبد اللہ، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم بائیں ہاتھ سے مت کھاؤ کیونکہ شیطان بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے۔
Jabir b. 'Abdullah reported Allah's Messenger (may peace be upon him) having said: Do not eat with your left hand, for the Satan eats with his left hand.