TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3768 · Explanation of Drinks

Sahih MuslimHadith 3768

و حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَقَ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَلْحَلَةَ عَنْ وَهْبِ بْنِ کَيْسَانَ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ أَنَّهُ قَالَ أَکَلْتُ يَوْمًا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَعَلْتُ آخُذُ مِنْ لَحْمٍ حَوْلَ الصَّحْفَةِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلْ مِمَّا يَلِيکَ

حسن بن علی حلوانی، ابوبکر بن اسحاق ، ابن ابی مریم، محمد بن جعفر، محمد بن عمرو بن حلحلہ، وہب بن کیسان، عمر بن ابوسلمہ، حضرت عمر بن ابی اسلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتیہیں کہ ایک دن میں نے رسول اللہ کے ساتھ کھانا کھایا تو میں نے پیالے کے اردگرد سے گوشت لینا شروع کر دیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اپنے قریب سے کھاؤ۔

Umar b. Abu Salama reported: I (had the opportunity) one day to dine with Allah's Messenger (may peace be upon him), and I picked up flesh from around the dish. Thereupon Allah's Messenger (may peace be upon him) said: Eat from that which is near to you.

Permalink

See the full chapter: کھانے پینے کے آداب اور ان کے احکام کے بیان میں