TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3804 · Explanation of Drinks

Sahih MuslimHadith 3804

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ دَعَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ فَانْطَلَقْتُ مَعَهُ فَجِيئَ بِمَرَقَةٍ فِيهَا دُبَّائٌ فَجَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْکُلُ مِنْ ذَلِکَ الدُّبَّائِ وَيُعْجِبُهُ قَالَ فَلَمَّا رَأَيْتُ ذَلِکَ جَعَلْتُ أُلْقِيهِ إِلَيْهِ وَلَا أَطْعَمُهُ قَالَ فَقَالَ أَنَسٌ فَمَا زِلْتُ بَعْدُ يُعْجِبُنِي الدُّبَّائُ

محمد بن علاء، ابوکریب، ابواسامہ، سلیمان بن مغیرہ، ثابت، حضرت انس سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت کی میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چل پڑا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے شوربہ رکھا گیا جس میں کدو پڑا ہوا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کدو کو کھانے لگے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کدو بہت پسند تھا حضرت انس کہتے ہیں کہ جب میں نے یہ دیکھا تو میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کدو کرنے لگا اور میں خود نہ کھاتا حضرت انس فرماتے ہیں کہ اس کے بعد میں کدو بہت پسند کرنے لگا۔

Anas b. Malik reported that a person invited Allah's Messenger (may peace be upon him) to a meal. I also went along with him. He brought soup containing pumpkin. Allah's 'messenger (may peace be upon him) ate that pumpkin with relish. He (Anas) said: When I saw that I began to place it before him, and did not eat it (myself). Anas said: It was since then that pumpkin was always my favourite (food).

Permalink

See the full chapter: شوربہ کھانے کی جواز اور کدو کھانے کے استحباب کے بیان میں