TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3806 · Explanation of Drinks

Sahih MuslimHadith 3806

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی التَّمِيمِيُّ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَوْنٍ الْهِلَالِيُّ قَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا و قَالَ ابْنُ عَوْنٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْکُلُ الْقِثَّائَ بِالرُّطَبِ

یحیی بن یحیی تمیمی، عبداللہ بن عون ہلالی، یحیی ابن عون، ابراہیم بن سعد، عبداللہ بن جعفر، حضرت عبداللہ بن معجز رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھجوروں کے ساتھ ککڑی کھا رہے تھے۔

'Abdullah b. Ja'far reported: I saw Allah's Messenger (may peace be upon him) eating cucumber with fresh dates.

Permalink

See the full chapter: کھجور کے ساتھ ککڑی کھانے کے بیان میں