TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3811 · Explanation of Drinks

Sahih MuslimHadith 3811

حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَجُوعُ أَهْلُ بَيْتٍ عِنْدَهُمْ التَّمْرُ

عبداللہ بن عبدالرحمن دارمی، یحیی بن حسان ، سلیمان بن بلال، ہشام بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے عائشہ! وہ گھر والے بھوکے نہیں ہوتے کہ جن کے پاس کھجوریں ہوں ۔

'A'isha reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: A family which has dates will not be hungry.

Permalink

See the full chapter: کھجور اور کوئی غلہ وغیرہ اپنے بال بچوں کے لئے جمع کر کے رکھنے کے بیان میں