TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3818 · Explanation of Drinks

Sahih MuslimHadith 3818

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو الْأَشْعَثِيُّ أَخْبَرَنَا عَبْثَرٌ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْکَمْأَةُ مِنْ الْمَنِّ الَّذِي أَنْزَلَ اللَّهُ تَبَارَکَ وَتَعَالَی عَلَی بَنِي إِسْرَائِيلَ وَمَاؤُهَا شِفَائٌ لِلْعَيْنِ

سعید بن عمرو اشعثی، عبثر، مطرف، حکم، حسن، عمرو بن حریث، سعید بن زید بن عمر بن نفیل، حضرت سعید بن زید بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ و بن نفیل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کھنبی اس قسم میں سے ہے جو اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل پر نازل فرمایا تھا اور اس کا پانی آنکھ کے لئے شفاء ہے۔

Sa'id b. Zaid b. 'Amr b. Nufail reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Truffles are a kind of 'Manna' which Allah the Glorious and Exalted, sent down upon the people of Israel, and its juice is a medicine for the eyes.

Permalink

See the full chapter: کھبنی کی فضلیت اور اس کے ذریعہ سے آنکھ کا علاج کروانے کے بیان میں