TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3823 · Explanation of Drinks

Sahih MuslimHadith 3823

حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نِعْمَ الْأُدُمُ أَوْ الْإِدَامُ الْخَلُّ

عبداللہ بن عبدالرحمن دارمی، یحیی بن حسان، سلیمان بن بلال ہشام بن عروہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بہترین سالن سرکہ کا ہے۔

'A'isha reported Allah's Apostle (may peace be upon him) as saying: The best of condiments or condiment is vinegar.

Permalink

See the full chapter: سرکہ کی فضلیت اور اسے بطور سالن استعمال کرنے کے بیان میں