TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3835 · Explanation of Drinks

Sahih MuslimHadith 3835

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامُ الِاثْنَيْنِ کَافِي الثَّلَاثَةِ وَطَعَامُ الثَّلَاثَةِ کَافِي الْأَرْبَعَةِ

یحیی بن یحیی، مالک، ابوزناد، اعرج سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دو آدمیوں کا کھانا تین آدمیوں کے لئے کافی ہو جاتا ہے اور تین آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کے لئے کافی ہو جاتا ہے۔

Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Food for two persons suffices three persons and food for three persons suffices four persons.

Permalink

See the full chapter: کم کھانا ہونے کے باوجود مہمان نو ازی کی فضلیت کے بیان میں