TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3838 · Explanation of Drinks

Sahih MuslimHadith 3838

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ طَعَامُ الرَّجُلِ يَکْفِي رَجُلَيْنِ وَطَعَامُ رَجُلَيْنِ يَکْفِي أَرْبَعَةً وَطَعَامُ أَرْبَعَةٍ يَکْفِي ثَمَانِيَةً

قتیبہ بن سعید، عثمان بن ابوشیبہ جریر، اعمش، ابوسفیان، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک آدمی کا کھانا دو آدمیوں کے لئے کافی ہو جاتا ہے اور دو آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کے لئے کافی ہو جاتا ہے اور چار آدمیوں کا کھانا آٹھ آدمیوں کے لئے کافی ہو جاتا ہے۔

Jabir reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Food for one (person) suffices two, and food for two (persons) suffices four persons and food for four persons suffices eight persons.

Permalink

See the full chapter: کم کھانا ہونے کے باوجود مہمان نو ازی کی فضلیت کے بیان میں