Sahih Muslim — Hadith 4143
و حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ حَدَّثَنَا نَافِعٌ قَالَ کَانَ ابْنُ عُمَرَ يَقْتُلُ الْحَيَّاتِ کُلَّهُنَّ حَتَّی حَدَّثَنَا أَبُو لُبَابَةَ بْنُ عَبْدِ الْمُنْذِرِ الْبَدْرِيُّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ قَتْلِ جِنَّانِ الْبُيُوتِ فَأَمْسَکَ
شیبان بن فروخ جریر بن حازم نافع ابن عمر حضرت نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تمام سانپوں کو مار دیا کرتے تھے اور ہمیں ابولبابہ بن عبدالمنذر بدری نے حدیث بیان کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھریلوں سانپوں کو مارنے سے منع فرمایا ہے پس ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس سے رک گئے۔
Nafi' reported that Ibn 'Urnar used to kill all types of snakes until Abu Lubaba b. 'Abd al-Mundhir Badri reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) had forbidden the killing of the snakes of the houses, and so he abstained from it.