TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4155 · Explanation of Killing Animals

Sahih MuslimHadith 4155

و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَحَرْمَلَةُ قَالَا أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِلْوَزَغِ الْفُوَيْسِقُ زَادَ حَرْمَلَةُ قَالَتْ وَلَمْ أَسْمَعْهُ أَمَرَ بِقَتْلِهِ

ابوطاہر حرملہ ابن وہب، یونس زہری، عروہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چھپکلی کو فویسق کہا اور حرملہ نے یہ اضافہ کیا کہ سیدہ نے کہا کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اسے مارنے کا حکم نہیں سنا۔

'A'isha reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) said about the gecko as a noxious creature". Harmala made this addition that she said: I did not hear that he had commanded to kill them.

Permalink

See the full chapter: چھپکلی کو مارنے کے استحباب کے بیان میں