TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4175 · Statement on Conversation

Sahih MuslimHadith 4175

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ أَخْبَرَنَا عِيسَی يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقُولُوا الْکَرْمُ وَلَکِنْ قُولُوا الْحَبْلَةُ يَعْنِي الْعِنَبَ

علی بن خشرم عیسیٰ بن یونس، شعبہ، سماک بن حرب، علقمہ بن وائل، حضرت وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کرم نہ کہو بلکہ حبلہ یعنی عنب اور حبلہ کہو۔

'Alqama b. Wa'il reported, from his father, Allah's Apostle (may peace be upon him) having said: Do not say al-karm (for the word vine) but say al-habala (that is grape).

Permalink

See the full chapter: انگور کو کرم کہنے کی کراہت کے بیان میں