TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4189 · Explanation Regarding Poetry

Sahih MuslimHadith 4189

و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَصْدَقُ بَيْتٍ قَالَتْهُ الشُّعَرَائُ أَلَا کُلُّ شَيْئٍ مَا خَلَا اللَّهَ بَاطِلٌ

محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ، عبدالملک بن عمیر ابوسلمہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت نقل کی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا شعرا کے اشعار میں سب سے سچا شعر آگاہ رہو اللہ کے سوا سب چیزیں باطل ہیں، ہے۔

Abu Huraira reported Allah's Apostle (may peace be upon him) as saying: The truest couplet recited by a poet is: "Behold! apart from Allah everything is vain," and he made no addition to it.

Permalink

See the full chapter: شعر پڑھنے بیان کرنے اور اس کی مذمت کے بیان میں