TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4204 · Explanation of Dreams and Their Interpretation

Sahih MuslimHadith 4204

و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رُؤْيَا الرَّجُلِ الصَّالِحِ جُزْئٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْئًا مِنْ النُّبُوَّةِ

یحیی بن یحیی، عبداللہ بن یحیی بن ابی کثیر ابوسلمہ ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا نیک آدمی کے خواب نبوت کے چھیالیس اجزاء میں سے ایک جزء ہیں۔

Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: The vision of a pious man is the forty-sixth part of Prophecy.

Permalink

See the full chapter: خوابوں کے اللہ کی طرف سے اور نبوت کا جزء ہونے کے بیان میں