Sahih Muslim — Hadith 4208
وَقَالَ فَقَالَ أَبُو سَلَمَةَ قَالَ أَبُو قَتَادَةَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ رَآنِي فَقَدْ رَأَی الْحَقَّ
ابوسلمہ حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا جس نے مجھے خواب میں دیکھا تحقیق اس نے حق کو ہی دیکھا۔
Abu Qatada reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: He who saw me in dream in fact saw the truth (what is true).