TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4303 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith 4303

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنْ کَانَ لَيُنْزَلُ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْغَدَاةِ الْبَارِدَةِ ثُمَّ تَفِيضُ جَبْهَتُهُ عَرَقًا

ابوکریب محمد بن علاء ابواسامہ ہشام سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر سردی کے دنوں میں وحی نازل ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشانی مبارک پر پسینہ بہنے لگ جاتا تھا۔

'A'isha reported: When revelation descended upon Allah's Messenger (may peace be upon him) even during the cold days, his forehead perspired.

Permalink

See the full chapter: سردی کے دنوں میں دوران وحی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پسینہ آنے کے بیان میں