TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4311 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith 4311

حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ قَالَ قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِکٍ کَيْفَ کَانَ شَعَرُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کَانَ شَعَرًا رَجِلًا لَيْسَ بِالْجَعْدِ وَلَا السَّبْطِ بَيْنَ أُذُنَيْهِ وَعَاتِقِهِ

شیبان بن فروخ جریربن حازم ، حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مبارک کیسے تھے؟ انہوں نے فرمایا درمیانے قسم کے تھے نہ تو بہت زیادہ گھونگریالے اور نہ ہی بہت سیدھے آپ کے کانوں اور کندھوں کے درمیان تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال تھے۔

Qatada reported: I asked Anas b. Malik: How was the hair of Allah's Messenger (may peace be upon him)? Thereupon he said: His hair was neither very curly nor very straight, and they hung over his shoulders and earlobes.

Permalink

See the full chapter: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مبارک کا بیان