Sahih Muslim — Hadith 4313
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ شَعَرُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی أَنْصَافِ أُذُنَيْهِ
یحیی بن یحیی، ابوکریب اسماعیل بن علیہ حمید ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مبارک آدھے کانوں تک تھے۔
Anas reported that the hair of Allah's Apostle (may peace be upon him) reached half of the earlobe.