TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4327 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith 4327

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاکٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ قَالَ رَأَيْتُ خَاتَمًا فِي ظَهْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَأَنَّهُ بَيْضَةُ حَمَامٍ

محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ، سماک، حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پشت مبارک میں مہر نبوت دیکھی جیسا کہ کبوتر کا انڈا۔

Jabir. Samura reported: I saw the seal on his back as if it were a pigeon's egg.

Permalink

See the full chapter: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مہر نبوت کے ثبوت کے بیان میں