TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4336 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith 4336

و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَبِي جَمْرَةَ الضُّبَعِيِّ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَکَّةَ ثَلَاثَ عَشْرَةَ سَنَةً يُوحَی إِلَيْهِ وَبِالْمَدِينَةِ عَشْرًا وَمَاتَ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ سَنَةً

ابن ابی عمر، بشر بن سری، حماد، ابوحمزہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے مکہ مکرمہ میں تیرہ سال قیام فرمایا اور اس عرصہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف وحی آتی رہی اور مدینہ منورہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دس سال قیام فرمایا اور آپ نے تریسٹھ سال کی عمر میں وفات پائی۔

Ibn 'Abbas reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) stayed in Mecca for thirteen years (after he had received revelation) and stayed in Medina for ten years, and he was sixty-three when he died.

Permalink

See the full chapter: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں قیام کی ضرورت کے بیان میں