TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4362 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith 4362

و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا أَوْلَی النَّاسِ بِعِيسَی ابْنِ مَرْيَمَ فِي الْأُولَی وَالْآخِرَةِ قَالُوا کَيْفَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ الْأَنْبِيَائُ إِخْوَةٌ مِنْ عَلَّاتٍ وَأُمَّهَاتُهُمْ شَتَّی وَدِينُهُمْ وَاحِدٌ فَلَيْسَ بَيْنَنَا نَبِيٌّ

محمد بن رافع عبدالرزاق، معمر، ہمام بن منبہ، ابوہریرہ، رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا میں دنیا اور آخرت میں سب لوگوں سے زیادہ حضرت عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کے قریب ہوں صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کی اے اللہ کے رسول وہ کیسے؟ آپ نے فرمایا تمام انبیاء کرام علیہ السلام علاتی بھائی ہیں ان کی مائیں علیحدہ علیحدہ ہیں اور ان سب کا دین ایک ہی ہے اور ہمارے درمیان کوئی نبی نہیں ہے۔

Abu Huraira reported many ahadith from Allah's Messenger (may peace be upon him) and one is that Allah's Messenger (may peace be upon him) said: I am most close to Jesus, son of Mary, among the whole of mankind in this worldly life and the next life. They said: Allah's Messenger how is it? Thereupon he said: Prophets are brothers in faith, having different mothers. Their religion is, however, one and there is no Apostle between us (between I and Jesus Christ).

Permalink

See the full chapter: حضرت عیسی کے فضائل کے بیان میں