TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4387 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith 4387

و حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أُبَيِّ بْنِ کَعْبٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ لَتَّخِذْتَ عَلَيْهِ أَجْرًا

عمرو ناقد سفیان بن عیینہ، عمرو بن سعید بن جبیر ابن عباس حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن مجید کی یہ آیت کریمہ تلاوت فرمائی (آیت)

Ibn 'Abbas has reported this hadith on the authority of Ubayy b. ka'b that Allah's Apostle (may peace be upon him) used to recite this.

Permalink

See the full chapter: خضر علیہ السلام کے فضائل کے بیان میں