TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4436 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith 4436

حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُهُ يَقُولُ نَدَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّاسَ يَوْمَ الْخَنْدَقِ فَانْتَدَبَ الزُّبَيْرُ ثُمَّ نَدَبَهُمْ فَانْتَدَبَ الزُّبَيْرُ ثُمَّ نَدَبَهُمْ فَانْتَدَبَ الزُّبَيْرُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِکُلِّ نَبِيٍّ حَوَارِيٌّ وَحَوَارِيَّ الزُّبَيْرُ

عمرو ناقد سفیان بن عیینہ، محمد بن منکدر حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خندق کے دن لوگوں کو جہاد کی ترغیبب فرمائی حضرت زبیر نے عرض کیا کہ میں حاضر ہوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر جہاد کی ترغیب فرمائی پھر حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہی نے عرض کیا کہ میں حاضر ہوں آپ نے پھر ترغیب فرمائی تو پھر حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہی نے عرض کیا کہ میں تیار ہوں پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہر نبی کے کچھ خصوصی معاون ہوتے ہیں اور میرے خصوصی معاون زبیر ہے۔

Jabir b. Abdullah reported: I heard Allah's Messenger (may peace be upon him) exhorting people on the Day of the Battle of the Ditch to fight. Zubair said: I am ready (to participate). He then again exhorted and he again said: I am ready to participate. Thereupon Allah's Messenger (may peace be upon him) said: Behold. for every Prophet there is a helper and my helper is Zubair.

Permalink

See the full chapter: حضرت طلحہ اور حضرت زبیر کی فضلیت کے بیان میں