TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4443 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith 4443

حَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ وَهُوَ ابْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ أَهْلَ الْيَمَنِ قَدِمُوا عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا ابْعَثْ مَعَنَا رَجُلًا يُعَلِّمْنَا السُّنَّةَ وَالْإِسْلَامَ قَالَ فَأَخَذَ بِيَدِ أَبِي عُبَيْدَةَ فَقَالَ هَذَا أَمِينُ هَذِهِ الْأُمَّةِ

عمرو ناقد عفان حماد ابن سلمہ ثابت ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ یمن کے علاقہ کے کچھ لوگ رسول اللہ کی خدمت میں آئے اور انہوں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ہمارے ساتھ کوئی ایسا آدمی بھیجیں کہ جو ہمیں سنت اور اسلام کی تعلیم دے حضرت انس فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوعبیدہ کا ہاتھ پکڑا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ اس امت کا امین ہے۔

Anas reported that the people of Yemen came to Allah's Messenger (may peace be upon him) and said: Send with us a person who should teach us Sunnah and al-Islam, whereupon he (the Holy Prophet) caught hold of the hand of Ubaida and said: He is a man of trust of this Umma.

Permalink

See the full chapter: حضرت ابوعبیدہ بن جراح کے فضائل کے بیان میں