TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4447 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith 4447

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيٍّ وَهُوَ ابْنُ ثَابِتٍ حَدَّثَنَا الْبَرَائُ بْنُ عَازِبٍ قَالَ رَأَيْتُ الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ عَلَی عَاتِقِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُ فَأَحِبَّهُ

عبیداللہ بن معاذ ابی شیعبہ عدی ابن ثابت حضرت براء بن عازب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کندھے پر دیکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے اے اللہ میں اس سے محبت کرتا ہوں تو بھی اس سے محبت کر۔

Al-Bara' b. Azib reported: I saw Hasan b. 'Ali upon the shoulders of Allah's Apostle (may peace be upon him) and he was saying: O Allah, I love him, and love him Thou.

Permalink

See the full chapter: حضرت حسن اور حسین کے فضائل کے بیان میں