TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4461 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith 4461

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي وَمُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِيُّ عَنْ إِسْمَعِيلَ قَالَ قُلْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَی أَکَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَشَّرَ خَدِيجَةَ بِبَيْتٍ فِي الْجَنَّةِ قَالَ نَعَمْ بَشَّرَهَا بِبَيْتٍ فِي الْجَنَّةِ مِنْ قَصَبٍ لَا صَخَبَ فِيهِ وَلَا نَصَبَ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، ابی محمد بن بشر حضرت اسماعیل سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عبداللہ بن ابی اوفی سے پوچھا کہ کیا رسول اللہ نے حضرت خدیجہ کو جنت میں ایک گھر کی خوشخبری دے ہے انہوں نے فرمایا کہ جی ہاں آپ نے حضرت خدیجہ کو جنت میں ایک خول دار موتیوں کے بنے ہوئے گھر کی خوشخبری دی ہے جس گھر میں یہ کسی قسم کا شور ہوگا اور نہ ہی کوئی تکلیف۔

Ismail reported: I said to 'Abdullah b. Abi Aufa: Did Allah's Messenger (may peace be upon him) give glad tidings of Paradise to Khadija? He said: Yes. He did give glad tidings to her of a palace of jewels in Paradise wherein there would be no noise and no toil.

Permalink

See the full chapter: اب ام المومنین سیدہ خدیجہ کے فضائل کے بیان میں