Sahih Muslim — Hadith 4462
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ بَشَّرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَدِيجَةَ بِنْتَ خُوَيْلِدٍ بِبَيْتٍ فِي الْجَنَّةِ
عثمان بن ابی شیبہ عبدہ ہشام بن عروہ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ نے حضرت خدیجہ بنت خویلد کو جنت میں ایک گھر کی خوشخبری عطا فرمائی ہے۔
'A'isha reported that Allali's, Messenger (may peace be upon him) gave grid tidings to Khadija int Khuwailid of a palace in Paradise.