TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4509 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith 4509

حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأُبَيٍّ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ أَمَرَنِي أَنْ أَقْرَأَ عَلَيْکَ قَالَ آللَّهُ سَمَّانِي لَکَ قَالَ اللَّهُ سَمَّاکَ لِي قَالَ فَجَعَلَ أُبَيٌّ يَبْکِي

ہداب بن خالد ہمام قتادہ حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابی سے فرمایا اللہ رب العزت نے مجھے حکم دیا ہے کہ تیرے سامنے قرآن مجید پڑھوں انہوں نے عرض کیا اللہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم میرا نام لے کر فرمایا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ نے تیرا نام لے کر مجھ سے فرمایا ہے تو ابی رونے لگے۔

Anas b. Malik reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) said to Ubayy: Verily Allah, the Exalted and Glorious, has commanded me to recite the Qur'an to you, whereupon he said: (Has) Allah mentioned my name to you? He said: Allah has mentioned your name to me. Thereupon he began to shed tears (of joy)

Permalink

See the full chapter: حضرت ابی بن کعب اور انصار سے ایک جماعت کے فضائل کے بیان میں