TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4522 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith 4522

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ بَيَانٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ح و حَدَّثَنِي عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ بَيانٍ قَالَ سَمِعْتُ قَيْسَ بْنَ أَبِي حَازِمٍ يَقُولُ قَالَ جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ مَا حَجَبَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنْذُ أَسْلَمْتُ وَلَا رَآنِي إِلَّا ضَحِکَ

یحیی بن یحیی تمیمی خالد بن عبداللہ قیس بن ابی حازم جریر، بن عبداللہ عبدالحمید بن بیان واسطی خالد قیس بن ابی حازم جریر بن عبداللہ حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب سے میں نے اسلام قبول کیا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی بھی مجھے اندر آنے سے نہیں روکا ہے اور جب بھی مجھے دیکھتے تو مسکراتے تھے۔

Jarir b. 'Abdullah said: Allah's Messenger (may peace be upon him) never refused me permission to see him since I embraced Islam and never looked at me but with a smile.

Permalink

See the full chapter: حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل کے بیان میں