TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4534 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith 4534

حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ حَدَّثَنَا عَارِمُ بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ أَسَرَّ إِلَيَّ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِرًّا فَمَا أَخْبَرْتُ بِهِ أَحَدًا بَعْدُ وَلَقَدْ سَأَلَتْنِي عَنْهُ أُمُّ سُلَيْمٍ فَمَا أَخْبَرْتُهَا بِهِ

حجاج بن شاعر، عارم بن فضل معتمر ابن سلیمان حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن مالک سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ایک راز کی بات کی اور میں نے اس کے بعد کسی کو بھی اس کی خبر نہیں دی اور میرے والدہ ام سلیم نے بھی مجھ سے اس راز کے بارے میں سوال کیا لیکن میں نے انہیں بھی نہ بتایا۔

Anas b. Malik reported that Allah's Apostle (may peace be upon him) told me something secretly. I informed none about that and Umm Sulaim asked me about it, but I did not tell her even.

Permalink

See the full chapter: سیدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل کے بیان میں