TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 454 · Explanation of Menstruation

Sahih MuslimHadith 454

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَکِّيُّ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَّکِئُ فِي حِجْرِي وَأَنَا حَائِضٌ فَيَقْرَأُ الْقُرْآنَ

یحیی بن یحیی، داؤد بن عبدالرحمن مکی، منصور، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری گود میں تکیہ لگاتے جبکہ میں حائضة ہوتی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قرآن شریف پڑھتے۔

'A'isha reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) would recline in my lap when I was menstruating, and recite the Qur'an.

Permalink

See the full chapter: حائضہ عورت کا اپنے خاوند کے سر کو دوھونے اور اس میں کنگھی کرنے کے جواز اور اس کے جھوٹے کے پاک ہونے اور اس کی گود میں تکیہ لگانے اور اس میں قرائت قرآن کے بیان میں