TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 470 · Explanation of Menstruation

Sahih MuslimHadith 470

حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا أَبُو مَالِکٍ الْأَشْجَعِيُّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ سَأَلَتْ امْرَأَةٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمَرْأَةِ تَرَی فِي مَنَامِهَا مَا يَرَی الرَّجُلُ فِي مَنَامِهِ فَقَالَ إِذَا کَانَ مِنْهَا مَا يَکُونُ مِنْ الرَّجُلِ فَلْتَغْتَسِلْ

داؤد بن رشید، صالح بن عمر، ابومالک، انس بن مالک سے روایت ہے کہ ایک عورت نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس عورت کے بارے میں سوال کیا جو اپنے خواب میں وہ دیکھے جو مرد دیکھتا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب اس سے وہی چیز نکلے جو آدمی سے نکلتی ہے تو غسل کرے۔

Anas b. Malik reported: A woman asked the Messenger of Allah (way peace be upon him) about a woman who sees in her dream what a man sees in his dream (sexual dream). He (the Holy Prophet) said: If she experiences what a man experiences, she should take a bath.

Permalink

See the full chapter: منی عورت سے نکلنے پر غسل کے وجوب کے بیان میں