TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4882 · Explanation of Dhikr (Remembrance of Allah), Supplications, and Seeking Forgiveness

Sahih MuslimHadith 4882

و حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ وَأَبُو الطَّاهِرِ کِلَاهُمَا عَنْ ابْنِ وَهْبٍ وَاللَّفْظُ لِهَارُونَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ قَالَ وَأَخْبَرَنَا عَمْرٌو وَهُوَ ابْنُ الْحَارِثِ أَنَّ يَزِيدَ بْنَ أَبِي حَبِيبٍ وَالْحَارِثَ بْنَ يَعْقُوبَ حَدَّثَاهُ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ خَوْلَةَ بِنْتِ حَکِيمٍ السُّلَمِيَّةِ أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا نَزَلَ أَحَدُکُمْ مَنْزِلًا فَلْيَقُلْ أَعُوذُ بِکَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ فَإِنَّهُ لَا يَضُرُّهُ شَيْئٌ حَتَّی يَرْتَحِلَ مِنْهُ

ہارون بن معروف، ابوطاہر ابن وہب، ہارون عبداللہ بن وہب، عمرو بن حارث، یزید بن ابی حبیب، حارث بن یعقوب یعقوب بن عبداللہ بن اشج بسر بن سعید سعد بن ابی وقاص سلمہ حضرت خولہ بنت حکیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سلیمہ سے روایت ہے کہ اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا جب تم میں سے کؤی کسی جگہ پہنچ کر (أَعُوذُ بِکَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ) کہتا ہے تو اس جگہ سے روانہ ہونے تک کوئی چیز اسے نقصان نہ پہنچائے سکے گی۔

Khaula bint Hakim Sulamiyya reported: I heard Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: When any one of you stays at a place, he should say: "I seek refuge in the Perfect Word of Allah from the evil of that He created." Nothing would then do him any harm until he moves from that place.

Permalink

See the full chapter: بری تقدیر اور بد نصیبی کے پانے سے پناہ مانگنے کے بیان میں