TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4912 · Explanation of Dhikr (Remembrance of Allah), Supplications, and Seeking Forgiveness

Sahih MuslimHadith 4912

حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ الْوَکِيعِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ کَرِيزٍ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَائِ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ عَبْدٍ مُسْلِمٍ يَدْعُو لِأَخِيهِ بِظَهْرِ الْغَيْبِ إِلَّا قَالَ الْمَلَکُ وَلَکَ بِمِثْلٍ

احمد بن عمر ابن حفص وکیع، محمد بن فضیل ابی طلحہ بن عیبد اللہ بن کریز ام درداء ابودرداء حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو بھی مسلمان اپنے بھائی کے پس پشت اس کے لئے دعا مانگتا ہے تو فرشتہ کہتا ہے کہ تیرے لئے بھی اسی کی طرح ہو۔

Abu Dharr reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) said: There is no believing servant who supplicates for his brother behind his back (in his absence) that the Angels do say: The same be for you too.

Permalink

See the full chapter: مسلمانو کے لئے پس پشت دعا مانگنے کی فضلیت کے بیان میں ۔