Sahih Muslim — Hadith 4921
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ قَالَ کَانَ لِمُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ امْرَأَتَانِ فَجَائَ مِنْ عِنْدِ إِحْدَاهُمَا فَقَالَتْ الْأُخْرَی جِئْتَ مِنْ عِنْدِ فُلَانَةَ فَقَالَ جِئْتُ مِنْ عِنْدِ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ فَحَدَّثَنَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ أَقَلَّ سَاکِنِي الْجَنَّةِ النِّسَائُ
عبیداللہ معاذ ابی شعبہ، حضرت ابوالتیاح سے روایت ہے کہ مطرف بن عبداللہ کی دو بیویاں تھیں وہ اس میں سے ایک کے پاس آئے تو دوسری نے کہا تو فلانے کے پاس سے آیا ہے انہوں نے کہا میں عمران بن حصین کے پاس سے آیا ہوں انہوں نے ہمیں یہ حدیث روایت کی ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا جنت میں رہنے والوں میں سب سے کم عورتیں ہوں گی۔
This hadith has been narrated on the authority of Mutarrif through another chain of transmitters.