TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 494 · Explanation of Menstruation

Sahih MuslimHadith 494

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ صُرَدٍ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ ذُکِرَ عِنْدَهُ الْغُسْلُ مِنْ الْجَنَابَةِ فَقَالَ أَمَّا أَنَا فَأُفْرِغُ عَلَی رَأْسِي ثَلَاثًا

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، ابواسحاق ، سلیمان بن صرد، جبیربن مطعم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس غسل جنابت کا ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں تو اپنے سر پر تین مرتبہ پانی ڈالتا ہوں۔

Jubair b. Mut'im reported it from the Apostle of Allah (may peace be upon him) that a mention was made before him about bathing because of sexual intercourse and he said: I pour water over my head thrice.

Permalink

See the full chapter: سر وغیرہ پر تین مرتبہ پانی ڈالنے کے استحباب کے بیان میں