TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4962 · Explanation of Repentance (Tawbah)

Sahih MuslimHadith 4962

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ عَنْ الْعَلَائِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمُؤْمِنُ يَغَارُ وَاللَّهُ أَشَدُّ غَيْرًا

قتیبہ بن سعید، عبدالعزیز ابن محمد علاء، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مومن غیرت مند ہوتا ہے اور اللہ اس سے بھی زیادہ غیرت مند ہے۔

Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him ) as saying: A believer is self-respecting and Allah is extremely self-respecting.

Permalink

See the full chapter: اللہ تعالیٰ کی غیرت اور بے حیائی کے کاموں کی حرمت کے بیان میں