TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 505 · Explanation of Menstruation

Sahih MuslimHadith 505

حَدَّثَنِي مُوسَی بْنُ قُرَيْشٍ التَّمِيمِيُّ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ بَکْرِ بْنِ مُضَرَ حَدَّثَنِي أَبِي حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ رَبِيعَةَ عَنْ عِرَاکِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا قَالَتْ إِنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ بِنْتَ جَحْشٍ الَّتِي کَانَتْ تَحْتَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ شَکَتْ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الدَّمَ فَقَالَ لَهَا امْکُثِي قَدْرَ مَا کَانَتْ تَحْبِسُکِ حَيْضَتُکِ ثُمَّ اغْتَسِلِي فَکَانَتْ تَغْتَسِلُ عِنْدَ کُلِّ صَلَاةٍ

موسی بن قریش، اسحاق بن بکر بن مضر، جعفر بن ربیعہ، عراک بن مالک بن زبیر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ زوجہ عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ ام حبیبہ بنت جحش رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خون کی شکایت کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے ارشاد فرمایا جتنے دن تجھ کو حیض روکتا ہے اتنے دن رکی رہ پھر غسل کر پس وہ ہر نماز کے لئے غسل کرتی تھیں۔

'A'isha, the wife of the Apostle (may peace be upon him), said: Umm Habiba b. Jahsh who was the spouse of Abd al- Rahman b. Auf made a complaint to the Messenger of Allah (may peace be upon him) about blood (which flows beyond the menstrual period). He said to her: Remain away (from prayer) equal (to the length of time) that your menstruation holds you back. After this, bathe yourself. And she washed herself before every prayer.

Permalink

See the full chapter: مستحاضہ اور اس کے غسل اور نماز کے بیان میں