TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 5074 · Paradise, Its Blessings, and Its People

Sahih MuslimHadith 5074

حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ اللَّيْثِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ يَعْنِي ابْنَ سَعْدٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ أَقْوَامٌ أَفْئِدَتُهُمْ مِثْلُ أَفْئِدَةِ الطَّيْرِ

حجاج بن شاعر، ابونضر ہاشم بن قاسم لیثی، ابراہیم، ابن سعد ابوسلمہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جنت میں کچھ ایسی قومیں داخل ہوں گی کہ جن کے دل(نرم مزاجی اور توکل علی اللہ میں) پرندوں کی طرح ہوں گے۔

Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: There would enter Paradise people whose hearts would be like those of the hearts of birds.

Permalink

See the full chapter: جنت میں کچھ ایسی قوموں کے داخل ہونے کے بیان میں کہ جن کے دل پرندوں کی طرح ہوں گے