TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 509 · Explanation of Menstruation

Sahih MuslimHadith 509

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ أَبِي النَّضْرِ أَنَّ أَبَا مُرَّةَ مَوْلَی أُمِّ هَانِئٍ بِنْتِ أَبِي طَالِبٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أُمَّ هَانِئٍ بِنْتَ أَبِي طَالِبٍ تَقُولُ ذَهَبْتُ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْفَتْحِ فَوَجَدْتُهُ يَغْتَسِلُ وَفَاطِمَةُ ابْنَتُهُ تَسْتُرُهُ بِثَوْبٍ

یحیی بن یحیی، مالک، ابی نضر، ابومرہ مولی ام ہانی بنت ابی طالب سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں کہ میں فتح مکہ کے سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس گئی میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو غسل کرتے ہوئے پایا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹی فاطمہ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے کپڑے سے پردہ کیا ہوا تھا۔

Umm Hani b. Abu Talib reported: I went to the Messenger of Allah (may peace be upon him) on the day of the conquest (of Mecca) and found him take a bath, while his daughter Fatimah was holding a curtain around him.

Permalink

See the full chapter: غسل کرنے والا کپڑے وغیرہ کے ساتھ پردہ کرے ۔