TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 5166 · Statement on Tribulations

Sahih MuslimHadith 5166

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَتْ السَّنَةُ بِأَنْ لَا تُمْطَرُوا وَلَکِنْ السَّنَةُ أَنْ تُمْطَرُوا وَتُمْطَرُوا وَلَا تُنْبِتُ الْأَرْضُ شَيْئًا

قتیبہ بن سعید، ، یعقوب ابن عبدالرحمن سہیل حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے ارشاد فرمایا قحط یہ نہیں ہے کہ بارش نہ برسائی جائے بلکہ قحط سالی یہ ہے کہ بارش بر سے اور خوب بر سے لیکن زمین کوئی چیز بھی نہ اگائے۔

Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: The famine would not break out because of drought, but there would be famine despite heavy rainfall as nothing would grow from the earth.

Permalink

See the full chapter: قیامت سے پہلے مدینہ میں سکونت اور اس کی عمارتوں کے بیان میں