TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 520 · Explanation of Menstruation

Sahih MuslimHadith 520

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا أَبُو الْعَلَائِ بْنُ الشِّخِّيرِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْسَخُ حَدِيثُهُ بَعْضُهُ بَعْضًا کَمَا يَنْسَخُ الْقُرْآنُ بَعْضُهُ بَعْضًا

عبیداللہ بن معاذ عنبری، معتمر، ابوعلاء بن شخیر، رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی بعض احادیث کو دوسری احادیث سے منسوخ فرماتے جیسے قرآن کی آیات دوسری آیات کے لئے ناسخ ہوتی ہیں۔

Abu al. 'Ala' b. al-Shikhkhir said: The Messenger of Allah (may peace be upon him) abrogated some of his commands by others, just as the Qur'an abrogates some part with the other.

Permalink

See the full chapter: جماع سے اوائل اسلام میں غسل واجب نہ ہوتا تھا یہاں تک کہ منی نہ نکلے اس حکم کے منسوخ ہونے اور جماع سے غسل واجب ہونے کے بیان میں