TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 532 · Explanation of Menstruation

Sahih MuslimHadith 532

حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ أَخْبَرَنِي وَهْبُ بْنُ کَيْسَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ح و حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَکَلَ عَرْقًا أَوْ لَحْمًا ثُمَّ صَلَّی وَلَمْ يَتَوَضَّأْ وَلَمْ يَمَسَّ مَائً

زہیر بن حرب، یحیی بن سعید، ہشام بن عروہ، وہب بن کیسان، محمد بن عمرو، عطاء، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہڈی والا یا بغیر ہڈی گوشت کھایا پھر وضو کئے بغیر نماز ادا کی اور پانی کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔

Ibn 'Abbas reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) took flesh from the bone or meat, and then offered prayer and did not perform ablution, and (in fact) he did not touch water.

Permalink

See the full chapter: آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہ ٹوٹنے کے بیان میں