TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 559 · Explanation of Menstruation

Sahih MuslimHadith 559

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی التَّمِيمِيُّ وَأَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ قَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ وَقَالَ أَبُو الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ مِنْ الْخَلَائِ فَأُتِيَ بِطَعَامٍ فَذَکَرُوا لَهُ الْوُضُوئَ فَقَالَ أُرِيدُ أَنْ أُصَلِّيَ فَأَتَوَضَّأَ

یحیی بن یحیی تمیمی، ابوربیع، زہرانی، حماد بن زید، ابوربیع، حماد، عمرو بن دینار، سعید بن حویرث، ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت الخلاء سے نکلے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے کھانا لایا گیا وہاں پر موجود لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وضو کے لئیے یاد کرایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں جب نماز کے ادا کا ارادہ کرتا ہوں تو وضو کرتا ہوں۔

Ibn 'Abbas reported: The Apostle of Allah (may peace be upon him) came out of the privy, and he was presented with some food, and the people reminded him about ablution, but he said: Am I to say prayer that I should perform ablution?

Permalink

See the full chapter: بے وضو کھانا کھانے کا جواز اور وضو کے فوری طور پر ضروری نہ ہونے کے بیان میں