TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 619 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith 619

حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرٌو أَنَّ أَبَا يُونُسَ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا قَالَ أَحَدُکُمْ فِي الصَّلَاةِ آمِينَ وَالْمَلَائِکَةُ فِي السَّمَائِ آمِينَ فَوَافَقَ إِحْدَاهُمَا الْأُخْرَی غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ

حرملہ بن یحیی، ابن وہب، عمرو، ابویونس، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص نماز میں آمین کہتا ہے تو فرشتے آسمان میں آمین کہتے ہیں پھر ان میں سے ایک کی آمین دوسرے کے موافق ہو جاتی ہے تو اس کے گزشتہ گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔

Abu Huraira reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) said: When anyone amongst you utters Amin in prayer and the angels in the sky also utter Amin, and this (utterance of the one) synchronises with (that of) the other, all his previous sins are pardoned.

Permalink

See the full chapter: سمع اللہ لمن حمدہ ربنا لک الحمد آمیں کہنے کے بیان میں